نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چیئرمین خیرجان بلوچ کا آج نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ آواران کے رہنماوں کے ہمراہ حاجی چھتہ گوٹھ رند باغ آمد

Spread the love

حب/نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چیئرمین خیرجان بلوچ کا آج نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ آواران کے رہنماوں کے ہمراہ حاجی چھتہ گوٹھ رند باغ آمد،نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر نظام رند نے چیئرمین خیرجان بلوچ و دیگر دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کے اراکین خورشید علی رند،چیئرمین عمران بلوچ نیشنل پارٹی آواران کے ضلعی صدر عابد حسین بلوچ نیشنل پارٹی لسبیلہ کے رہنما واجہ عبدالغنی رند مرکزی کونسلر ظفراللہ ڈومکی ضلع آواران کے سینئر رہنما سابق ناظم صمد بلوچ،دین جان بلوچ،حاجی ظفر رخشانی،میر کریم کلیڑزئی،محمد انور بزنجو،ناکو عبدالباقی،شبیر حمزاہ،عبدالرضاء،ایوب چنال محمد حنیف،،بی ایس او(پجار) حب زون کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر شعیب بلوچ و دیگر موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے