نیشنل پارٹی تحصیل نال کے کابینہ کا اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر خدا بخش بلوچ منقعد ہوا جس کے مہمان خاص نیشنل پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا سیکٹری میر ولید بزنجو تھے اجلاس میں مخلتف ایجنڈا زیر بحث آئے اجلاس میں ورکر کانفرس جو کہ 2 اکتوبر کو خضدار میں منعقد کیا گیا ہے جس میں شرکت کیلے نیشنل پارٹی تحصیل نال کا کاروان 12بجے نیشنل پارٹی تحصیل نال کے دفتر سے روانہ ہوگا تمام سینئر دوستوں کو مطلع کرتے ہیں کہ وہ 12بجے نیشنل پارٹی تحصیل نال کے آفیس میں پہنچ جائیں
نیشنل پارٹی کے سینئر کارکن کامریڈ مصطفے کی یاد میں ایک تعزیت ریفرنس 30ستمبر بروز جمعرات بوقت شام 5 بجے تحصیل آفیس میں منقعد کیا جا ہ گا جس میں تمام دوستوں کو مطلع کرتے ہیں کہ کہ وہ مقرر وقت پر اپنے شرکت یقینی بنائیں
اور اجلاس میں مرکزی کانگریس کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے اور تمام یونٹون کا دورہ کیا جاے گا اور غیر فعال یونٹوں کو فعال کیاجاے گا