بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا کپتان امام الحق محض 9 بالز پر 8 رنز بناسکے سینٹرل پنجاب کی جانب سے کپتان بابراعظم نے 65 رنز کی اننگز کھیلی اور جیت کی بنیاد رکھی اوپنر کامران اکمل 1، احمد شہزاد 4، محمد اخلاق 14، فہیم اشرف 2، حسین طلعت 5 اور حسن علی 19 رنز بناسکے۔بلوچستان کی جانب سے جنید خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور تین وکٹیں حاصل کیں تاہم دوسرے اسپیل میں انہوں نے 4 نوبالز کیں جس سے میچ کا رخ پنجاب کی جانب ہوگیاکاشف بھٹی اور عاکف جاوید نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا