نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے اچانک سیکیورٹی خدشات پر سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

Spread the love

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین
ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا مگر اچانک مہمان ٹیم کی کرکٹ بورڈ نے دورہ ختم کرکے ٹیم کو واپس بلانے کا اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی ی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے صبح بتایا کہ انھیں سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے الرٹ موصول ہوئے ہیں جس کے باعث دورہ پاکستان منسوخ کرنا ہوگا

Earlier today, the New Zealand cricket board informed us that they had been alerted to some security alert and have unilaterally decided to postpone the series.

PCB and Govt of Pakistan made fool proof security arrangements for all visiting teams. 1/4

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 17, 2021

We have assured the NZ cricket board of the same. The Prime Minister spoke personally to the Prime Minister of New Zealand and informed her that we have one of the best Intelligence systems in the world and that no security threat of any kind exists for the visiting team.
2/4

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 17, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے