بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نرندر مودی تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں سوشل میڈیا پرجاری بیان میں مودی کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر امریکا کا دورہ کر رہے جس میں دو طرفہ تعاون پر بھی گفتگو ہوگی۔بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ وہ امریکا کے دورے کا اختتام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے
ساتھ کریں گے