تفصیلات کےمطابق پاکستانی کی معروف
اداکارہ آمنہ شیخ نے انسٹا گرام پر نوزائیدہ بچے کی تصویر پر شئیر کر تے ہوئے لکھا کہ ان کے ہاں رواں ماں 3 ستمبر کو دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔جس کا نام انھوں نے عیسیٰ رکھا ہے
جس کے بعد کئی شوبز شخصیات اور مداحوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔ گزشتہ سال اگست میں آمنہ شیخ نے عمر فاروق سے سے دوسرے شادی کی تھی اس سے پہلے ان کی شادی اداکار محب مرزا سے ہوئی تھی جس سے 2019 طلاق ہوگئی تھی اداکارہ کی پہلی شادی میں سے ایک بیٹی بھی ہے