قومی دن کے موقع پر پہلی بار سعودی خواتین فوجی اہلکار پر یڈمیں شامل

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر تاریخ میں پہلی بار خواتین فوجی اہلکاروں نے قومی دن کے موقع پر کی جانے والی پریڈ میں شرکت کی سعودی وزارت داخلہ نے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں 91 ویں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا سعودی شہریوں اور رہائشیوں نے شرکت کی خواتین فوجی اہلکاروں نے ایک گھنٹے تک پریڈ مارچ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے