شاہ رخ خان کی اہلیہ تنقید کی زد میں آگئی

Spread the love

ممبئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ روز قبل شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کو ممبئی میں ایک اسٹور سے بلیک واٹر کی بوتل لیے باہر آتے دیکھا گیا تھا جس کی وڈیو بھی شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس کے ان کو شدید تنقید کا سامنا ہے شوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں


بلیک واٹر کیا ہے
بلیک واٹر بلیک الکلائن واٹر ہائیڈریٹڈ پانی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس پانی کو استعمال کرنے کے بےشمار فوائد ہیں اور اس میں 70 سے زائد معدنیات موجود ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق بلیک واٹر 3 سے 4 ہزار فی لیٹر میں فروخت کیا جاتا ہے۔ جسے کئی نامور شخصیات صحت مند رہنے رہنے کے لیے استعمال کرتی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے