کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے شوہر کی سرگرمیوں پر نظر نہیں رکھ سکی ۔۔شلپا شیٹھی

Spread the love

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  شلپا نے بیان ریکارڈ کراتے
ہوئے کہا کہ انہیں شوہر کے ویب سائٹ چلانے یا ایسے کسی بزنس کا علم نہیں تھا ان کا کہنا تھا کہ اس ویب سائٹ کی آمدنی کہاں ہے اس بارے میں بھی انھیں کو ئی علم نہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے