اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدلقدوس بزنجو کے چچا میر عظیم بزنجو انتقال کر گئے

Spread the love

حب۔ تفصیلا ت کے مطابق تفصیلات کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے چچا میر عظیم جان بزنجو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے وہ گزشتہ کافی عرصے پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے میرعظیم جان بزنجو کی نما زے جنا زہ جامعہ قاسم العلوم بھوانی حب میں ادا کی گئی ان کی نما ز جناز ہ جمیعت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر مولانا غلام قادر قاسمی نے نماز جنازہ پڑھائی جس کے بعد ان کو گجر گوٹھ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو،صوبائی وزیر عارف محمد حسنی،صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو،صوبائی وزیر مشیر محمد خان لہڑی،طور اتماخیل،صوبائی مشیر اکبر آسکانی،زمرک اچکزئی،ایم پی اے لالہ رشید،ایم پی اے یونس عزیز زہری،میر جمیل بزنجو،ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا،ایس ایچ او ہائیٹ انسپکٹر محمد امین لاسی، سب انسپکٹر عبدالحق موسیانی،جعمیت علمائے اسلام تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی،مولوی یعقوب ساسولی،امان اللہ لاسی،احمد خان مگسی،ماسٹر جاوید ساجدی،رپورٹرز پریس کلب حب کے صدر الیاس جمیل کمبوہ،نادر رئیسانی سمیت و دیگر قبائلی و سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شریک ہوئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے