تفصیلات کے مطابق فیصل مسجد میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نما ز جنازہ میں میں نماز جنارہ میں صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی سید علی گیلانی طویل علالت کے بعد سری نگر میں انتقال کرگئے تھے۔ے تھے۔