یو اے ای کا طیارہ امدادی سامان لیکر کابل پہنچ گیا

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا طیارہ خوراک اور ادویات لیکر کابل ائیرپورٹ پہنچ گیا ہے اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد افغانستان امداد لے جانے والی یہ پہلی اماراتی پرواز ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی اماراتی طیارے کی آمد کی تصدیق کی ہے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کا طیارہ 60 ٹن خوراک اور طبی سامان لے کر کابل پہنچا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے