پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف علاج کے لیے امریکہ روانہ

Spread the love

کراچی ۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستان معروف کامیڈین عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے ہیں عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر بھی ان کے ہمراہ ہیں گزشتہ روز ایئرایمبولینس گزشتہ روز عمرشریف کو لینے کراچی پہنچی تھی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طارق شہاب نے واشنگٹن میں عمرشریف کے علاج معالجے کے تمام انتظامات کیے ہیں جہاں ان کے دل کے والوں کا ’مائٹرل والو کلپنگـ‘ کے ذریعے علاج کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے