اوتھل/ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی اور ایڈیشنل ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس ایچ او اوتھل جواد حیدرنے اوتھل شہر کے مختلف کیبنوں پر گھٹکے ماوے کے خلاف کاروائی بھاری مقدار میں ماوے گھٹکے برآمد ملزمان کو گرفتار کرکے مذید تفتیش شروع کردی۔
جرائم پیشہ و دیگر کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاجواز کاروائیاں جاری رہیں گی کسی بھی شرپسند عناصر کے ساتھ کوئی رعایت برتی جائیگی اوتھل شہر کے پرامن ماحول کو لراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے