بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے آخری وقت میں اجے دیوگن کے ساتھ اپنے اشتہار کی شوٹنگ منسوخ کردی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شوت کی تمام تیاریاں مکمل کی گئیں تھی مگر وہ شوٹ پر نہیں آئے میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو اجے دیوگن کے ساتھ ایک اشتہار کی شوٹنگ کرنی تھی
واضح رہے کہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان اس وقت نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی حراست میں ہے جس میں آریان خان سے تفتیش کی جارہی ہے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو تفتیشی ایجنسی نے ایک کروز پارٹی سے منشیات پکڑنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا