بلوچستان ۔تین وزرا کے استعفے منظور

Spread the love

کوئٹہ ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت سے ناراض وزرا نے 2 روز قبل استعفےگورنر کو پیش کیے تھے جس میں سے تین وزرا کے استعفے گورنر نے منظور کرلیے ہیں استعفے منظور ہونے والے وزرا میں اسد بلوچ، ظہور بلیدی اور سردار عبدالرحمان کھیتران شامل ہیں استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جاری کرے گادو روز قبل وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے اختلافات پر بلوچستان کابینہ سے 3 وزرا اور 2 مشیروں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے استعفے ظہور بلیدی کو دیے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے