مشہو ر مشہور ریئلٹی شو بگ باس 15 کب شروع ہوگا اس بار شو میں کون کون ہونگے جانیے

Spread the love

مشہور ریئلٹی شو بگ باس کا پندرواں سیزن شروع ہونے جارہا ہے جس کا پرومو بھی ریلیز کردیا گیا ہے شو کی مزبانی اس بار بھی بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان کریں گے بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بار شو کا تھیم جنگل پر رکھا گیا ہے جس میں شو میں حصہ لینے والوں کو گھر میں جانے سے پہلے دو ہفتے جنگل نما سیٹ میں گزارنے ہونگے میڈیا رپورٹ کے مطابق شو کے ہوسٹ سلمان خان کا کہنا تھا میں مسکراتے ہوئے چہرے دیکھنا چاہتا ہوں شو کا پریمیر 2 اکتوبر ہفتہ کی رات سے بھارتی وقت کے مطابق 9:30 پر شروع ہوگا بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شو میں حصہ لینے والوں میں پہلا نا م پر تیک سہجپا ل کا آرہا ہے جبکہ ٹی ٹی فائنلسٹ شمیتا شیٹھی اور نشانت بھٹ اداکار کرن کندرا سمبا ناگ پال ، تیجسوی پرکاش اور گلوکار اکاسا سنگھ بھی ریئلٹی شو میں نظر آئیں گے۔ اداکار ودھی پانڈیا اور وشال کوٹیاں بھی اس سال شو میں مدمقابل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بار پہلے کی نسبت مقابلہ کرنے والوں کم سہولیا ت ملیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے