سی آئی اے حب کی کاروائی

Spread the love

حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی ، ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت ، DSP سی آئی اے ملک عبدالستار رونجھو کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے
انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے ایک ملزم حیدر شاہ ولد انور شاہ سکنہ اکرم کالونی حب کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد کرلیا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے