سی آئی اے ساکران کی کاروائی

Spread the love

حب .ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے ملک عبد الستار رونجہ انچارج سی آئی اے ساکران انسپکٹرنورالاسلام نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سب انسپکٹر ریاض حسین ھیڈ محرر سھیل عباسی ھیڈ کانسٹیبل غلام محمد ھیڈ کانسٹیبل محمد قاسم ھیڈکانسٹیبل عنایت اللہ ھیڈ کانسٹیبل شاھنواز کانسٹیبل عبدالنبی نے کامیاب کاروائی کرتے ھوئے ملزم صالح محمد ولددھنی بخش قوم بندیچہ سکنہ دادمحمدگوٹھ لنگ لوہار ساکران کوایک کار گاڑی نمبری H.9810سے گرفتارکرکے ماواہ500پٹریاں گٹکا 3480پٹریاں جملہ 3980پٹریاں گٹکا ماواہ برامد کیا ۔ملزم کے خلاف 188ت پ کا مقدمہ درج کرکے مزید تفیش جاری ھے۔ جرائم پیشہ ودیگر کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سی آئی اے ساکران بلا امتیاز قانونی کی بالادستی جاری رکھے گی کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے