ڈالر کی اونچی اڑان جاری

Spread the love

تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلہ پاکستانی روپیہ مزید گر گیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں 49 پیسے اضافے سے ایک ڈالر 173 روپے 96 پیسے پر بند ہوا کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوکر 174 روپے 20 پیسے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے