کوئٹہ: ہرنائی و گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

ہرنائی.تفصیلات کے مطابق ہرنائی و گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ گھروں، دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرنائی میں زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی کےقریب تھا 7 اکتوبر کو بھی بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق جبکہ 32 افراد شدید اور 200 افراد معمولی زخمی ہوئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے