گڈانی سینٹرل جیل میں دورے کے دوران جیل میں موجود قیدیوں کو طبی سہولیات مہیا نہ کی جانے پر آئی جیل خانہ جات عثمان صدیقی نے ڈاکٹرز پر سخت برہمی کا اظہار کیاآئی جی جیل خانہ جات عثمان غنی صدیقی نے جیل کے وارڈز سمیت کچن۔لیڈیز وارڈ۔تندور۔اسٹیڈی روم کا جائزہ لیاقیدیوں کے مسائل کو باریک بینی سے سننے پر قیدیوں نے آئی جی جیل خانہ جات عثمان غنی صدیقی کو تالیاں بجا کر حسن کارکردگی کا ثبوت پیش کیا جبکہ قیدیوں کے لئے اسٹیڈی روم کا بھی افتتاح کیاآئی جی جیل خانہ جات عثمام غنی صدیقی نے قیدیوں کے ساتھ ساتھ جیل اسٹاف کے مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی