مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔وزیر اعظم

Spread the love

اسلا م آباد ۔۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق،خالد مقبول صدیقی اور سینیٹر فیصل سبزواری شامل تھے اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لےکر آئےگی ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل پر مثبت اثرات کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے