بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور سائوتھ انڈین اداکار پنیت راج کمار جِم میں ورزش کے دوران اچانک گرپڑے جہاں انھیں فورا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں داکٹر ز نے انھیں دل کا دورہ پڑ نے کی تصدیق کی راج کما ر کو تشویشناک حالے میں آئی سی یو منتقل کیا گیا

مگر وہ جانبر نہ ہو سکے پاور اسٹار کے نام سے جانے جانے والے پنیت راج کمار انڈین فلموں کے مشہور اداکار تھے جنھوں نے بہت سی فلموں میں اپنی اداکا ری کے جوہر دیکھائے ان کی عمر 46 سال تھی