بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیا پردیش کے ضلع بِھنڈ میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکہ تیا رہ 2000 گر کر تباہ ہوگیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق تیارے میں موجو د پائلیٹ نے پیراشوٹ کے زریعے چھلانگ لگاکر اپنی جان بچائی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ مہاراج پورہ ائیربیس سے اڑا تھا اور اس میں ایک ہی پائلٹ سوار تھا تیارہ گرنے کی وجہ تیکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے مزید تحتقات بھی کی جا رہی ہیں