وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا صوبائی وزراء، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی، سینیٹرز ، اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام۔

Spread the love

ظہرانہ میں ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار بابر خان موسی خیل، صوبائی وزراء نوابزادہ طارق مگسی، میر سلیم احمد کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی، حاجی محمد خان طور اتمان خیل، مٹھا خان کاکڑ، میر ضیاء اللہ لانگو، عبدالخالق ہزارہ، میر عمر جمالی، صوبائی مشیران سردار سرفراز خان ڈومکی، ملک نعیم خان بازئی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ، سینیٹر آغا عمر احمد زئی، سینیٹر دنیش کمار،پارلیمانی سیکرٹری مبین خان خلجی, خلیل جارج، اراکین صوبائی اسمبلی، اصغر خان اچکزئی، قادر نائل، سردار مسعود خان لونی،شاہینہ کاکڑ،میرنعمت اللہ زہری اور ممبر قومی اسمبلی میر احسان ریکی کی شرکت ۔ظہرانہ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔قائد ایوان وزیر اعلیٰ بلوچستان پر صوبائی وزراء، مشیران اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز کا بھرپور اعتماد کا اظہار۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے