وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Spread the love

کوئٹہ ،تفصیلات کے مطابق جام کمال نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی تصدیق صوبائی وزیر کھیل خالق ہزارہ نے بھی کی گورنر بلوچستان نے جام کمال کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے واضح رہے کہ جام کمال خان کے خلاف 20 اکتوبر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی 65 اراکین پر مشتمل بلوچستان اسمبلی کے 33 ارکان نے تحریک پیش کرنے کی حمایت کی تھی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری کل 25 اکتوبر کودن 11 بجے ہونا تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے