کوئٹہ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اتحادیوں کے ساتھ صوبے کے وسیع مفاد میں اقدامات اٹھار ہی ہے اپوزیشن سمیت تمام ممبران کو فنڈز دیئے ہیں کسی کی بلیک میلنگ میں آکر استعفی نہیں دوں گا ان کا کہن تھا کہ ہماری کارکردگی عوام کے سامنے ہیں صوبائی حکومت نے بلاتفریق صوبے میں ترقیاتی کام کرائے ہیں