بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے میچ کے دوران بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ گئی جس کے باعث ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کے دوران ہاتھ میں چوٹ لگی تھی جس کے باعث فیلڈنگ کرنے بھی نہیں آئے تھے اور ان کی جگہ ایشان کشن میدان پر اترے تھےان کا کندھے کا سی ٹی اسکین کیا گیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹی اسکین رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ کہا جاسکے گا