معروف بین الاقوامی جریدے ‘دی اکانومسٹ’ کی جانب سے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے جبکہ ، پاکستان میں گذشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 فی صد رہی جبکہ بھارت بھارت کا نمبر سولہواں ہے
رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ مہگائی جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں ہے جہاں مہنگائی کی شرح 51.4 فی صد ہے
جبکہ ترکی 19.6 فی صد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور برازیل تیسرے نمبر پر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے