کوئٹہ ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے شوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان استعفی نہیں دینگے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو اکٹریتی اراکین کی حمایت حاصل ہے۔ناراض دوستوں کو منانے کی کوشش جاری رہیگی ان کا کہنا تھا کہ ناراض دوستوں کے شکایات و تحفظات دور کیئے جائینگے
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کو اکٹریتی اراکین کی حمایت حاصل ہے۔
— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) October 6, 2021
وزیر اعلی استعفی نہیں دینگے ۔
ناراض دوستوں کو منانے کی کوشش جاری رہیگی ۔
ناراض دوستوں کے شکایات و تحفظات دور کیئے جائینگے