اسلام آباد،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا ہے ان کا کہناتھا کہ ہر کو22 کروڑ عوام جانتے ہیں ملک کے ساتھ کیا کھیل کھیلا گیا ہے