نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم جان بزنجو نے کہا ہے کہ خضدار میں محکمہ صحت کے پوسٹوں پر محکمہ صحت کے منتظمین کی جانب سے بندر بانٹ اور بدعنوانیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اور اس بدعنوانی کے خلاف نیشنل پارٹی کی جانب سے ہر فورم پر جمہوری انداز میں احتجاج کیا جائیگا
خضدار میں محکمہ صحت سمیت باقیوں محکموں میں اگر حقدار کی حق تلفی کو نیشنل پارٹی کسی صورت بھی برداشت نہیں کر سکتی ہے
حکام بالا کو چاہئے کہ حالیہ دنوں محکمہ صحت کی پوسٹوں پر سیاسی خوردبرد کی شفاف تحقیقات کی جائیں