کسی کی غیر موجودگی میں اس کے خلاف بات کرنا ہمارے خون میں شامل نہیں..نواب ثناءاللہ خان ذہری

Spread the love

کوئٹہ ۔تفصیلات کے مطابق چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان ذہری اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جام صاحب کی غیر موجودگی میں پیھٹ پیچھے بات کرنا ہمارے روایت میں نہیں ہے اور نہ ہمارے خون میں شامل ہے اگر جام صاحب موجود ہوتے تو بات کرتے کسی کی غیر موجودگی میں اس کے خلاف بات کرنا ہمارے خون میں شامل نہیں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے