ملک میں جاری مہنگائی کے خلا ف پی ڈی ایم کی مرکزی کال پر پی ڈی ایم لسبیلہ کی جانب سے حب میں احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

لسبیلہ ۔تفصیلات کے مطابق پی ملک میں جاری مہنگائی کے خلا ف پی ڈی ایم کی مرکزی کال پر پی ڈی ایم لسبیلہ کی جانب سے حب میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی ریلی بلدیہ ریسٹ ہائوس سے شروع ہو ئی اور آرسی ڈی شاہراہ کا گشت کر تے ہوئے واپس بلدیہ ریسٹ ہائوس پر اختتام پزیر ہو ئی ریلی میں پی ڈی ایم سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے ضلعی قائدین سمیت کارکنا اور عام شہریوں اور تاجروں نے بھی شرکت کی ریلی کے شرکا ئ نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کے خلا ف نعرے درج تھے جبکہ شرکا کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی جارہی تھی ریلی کے شرکا سے خطاب کر تے ہوئے مقررین کا کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری مہگائی کو کنٹرول کرنے میں حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے موجودہ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے