وزیر اعلی جام کمال خان سیاست کے علاوہ ایک نواب بھی ہے۔جسکی وجہ لسبیلہ میں امن کا گہوارہ ہے.میر اکرم آوارانی

Spread the love

آواران..آواران پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سینر رہنما میر اکرم بلوچ آوارانی نے اپنے بیان میں کہا کہ تین سال تک اپنے حلقے میں ایک دورے نہ کرنے والے اب وزیر اعلی کی کرسی پر منتخب ہونے کی کوشش کررہاہے ۔انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے کہا کہ وزیر اعلی جام کمال خان سیاست کے علاوہ ایک نواب بھی ہے۔جسکی وجہ لسبیلہ میں امن کا گہوارہ ہے۔وزیر اعلی جام کمال نے آواران ٹو تربت روڑ اور جھل جھاو ٹو بیلہ روڑ کی اسکیمات وفاق سے منظور کرواکر آج روڑ کا کام تیزی سے شروع کردیاگیاہے انہوں نے کہا تین سال تک ایک ایم پی اے اپنے حلقے کا دورہ نہ کرسکے وزیر اعلی کی کرسی پر منتخت ہونے کا دعوعہ کررہا ہے۔انہوں کہا کہ آواران کو بلوچستان کا پسماندہ ترین ضلع قرار دیا جاتا آواران کے عوام زندگی کے بنیادی سہولتوں سے مہروم ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے