سونے کی قیمت میں کمی

Spread the love

کراچی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2050 روپے کمی کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1758 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 1ہزار680 روپے ہے عا لمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 1794 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے