اوتھل: اوتھل پوليس کی کامیاب کارواٸی

Spread the love

8 لاکھ کی سولر پلیٹیں برآمد 4 ملزمان گرفتار دوسری کارواٸی میں اوتھل شہر سے 2 منشات فروش گرفتار منشات برآمد

ایڈیشنل SHO اوتھل جواد حیدر نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیا ہے گزشتہ روز سرکٹ ہاؤس کے قریب پلاٹ سے تقریباََ 8 لاکھ روپے مالیت کے سولر پلیٹس اور دیگر قیمتی چیزیں نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے تھے اطلاع ملنے پر ایڈیشنل SHO اوتھل جواد حیدر نے بروقت کاروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان برآمد کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے