اوتھل پولیس کی کاروائی

Spread the love

اوتھل//ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی اورایڈیشنل ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت پرایڈیشنل ایس ایچ او اوتھل سب انسپکٹر جواد حیدر کی اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی ملزم کے قبضے سے نان کسٹم پیڈ میرا گاڑی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔

ایڈیشنل ایس ایچ او اوتھل جواد حیدر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر و دیگر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز قانونی کاروائی مسلسل جاری ریے گی،اوتھل شہر کے امن و امان کو بر قرار رکھے گے شر پسند عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی،ملزم چاہیے کتناہی با اثر کیو نا ہو قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے