ان کو اپنے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت پر کیپٹن تنویر عالم صاحب کا شکریہ ادا کیا،کیپٹن تنویر عالم صاحب نے کمیٹی کے لیے جو اعلان کیا تھا وہ وصول کیا اور ساکران کے بنیادی مسائلِ روزگار،اسپورٹس،ہیلتھ،پانی،روڈ وغیرہ پر بات کی گئی،کیپٹن تنویر عالم صاحب نے کہا کہ ہمارا ادارہ ہمیشہ فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے آرہا ہے،ساکران کے چھوٹے مسائلِ انشاللہ CSRبجٹ سے حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اور نئے بننے والے 4پلانٹ اور سولر پلانٹ میں مقامی لوگوں کو ترجیح دینگے اور آئندہ بھی ہم ساکران کے ہر پروگرام میں شرکت کریں گے، وڈیرہ شکیل احمد واہورہ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں آپ کا ادارہ ہے جو قریب و جوار کے علاقوں میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرتاہے،اور کافی علاقے میں ترقیاتی کام کروائے گئے ہیں،