کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے پشین کے رہائشی دوست محمد کی اپنی کینسر کی مریضہ تین بیٹیوں کے ہمراہ ملاقات وزیراعلئ کا بچیوں کا علاج حکومت بلوچستان کے اخراجات پر کرانے کا اعلان ۔کینسر کی مریض تینوں بہنوں کا علاج بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ سے کرایا جاۓ وزیراعلئ کی ہدایت