کترینہ کیف کی شادی میں شرکت کر نے والوں کے لئے انوکھی شرط

Spread the love

ممبئی،بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹا ر کترینہ کیف اور وکی کوشل اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں آنے والے مہمانوں کے لیے کچھ اصول بنا ئے گئے ہیں جس کے مطابق کوئی بھی مہمان اپنے ساتھ موبائل فون نہیں لا سکتا میڈیا رپورٹ کے مطابق اس شرط کامقصد ان کی تصاویر شوشل میڈیا پر شئیر نہ کر نے کے لیے ایسا کیا گیا ہے جس کے لیے سیکورٹی اہلکار بھی ہائیر کیے ہیں جو اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی تصویر باہر نہ آئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے