تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ کے دفتر سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او ساکران محمد جان ساسولی کا تبادلہ ایس ایچ او وندر تعینات انچارج سی آئی اے وندر خالد حسین مگسی کا تبادلہ عبدالقادر شیخ انچارج سی آئی اے وندر تعینات جبکہ انچارج سی آئی اے ساکران انسپکٹر نور السلام کو انچارج سی آئی اے حب کا اضافی چارج دیا گیا ہے جبکہ تعیناتی کے منتظر انسپکٹر نبی بخش رونجھو ایس ایچ او ساکران تعینات کر دیا گیا ہے