غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کا ویب ورژن استعمال کر نے والے صا رفین کے لیے واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کاسٹیوم اسٹیکر میکر متعا رف کروادیا ہے اس فیچر سے صا رفین فیچر صارفین عام تصاویر کو اسٹیکرز میں بدل سکیں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پسند کی تصویر اپ لوڈ کرکے اسے اسٹیکر کی شکل دے سکیں گے جبکہ ایموجی، ٹیکسٹ اور دیگر واٹس ایپ اسٹیکرز کو بھی ان کا حصہ بنایا جاسکے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیچر ویب ورژن کے بعد آئندہ ہفتے ڈیسک ٹاپ ایپس کے لیے بھی متعارف کرا دیا جائے گا