غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس کی جانب سے جاری کی جانے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دکان میں مشکوک شخص کو دیکھ کر خاتون اہلکار وہاں پہنچیں تو جسیے ہی خاتون اہلکار کی جانب سے اس شخص سے شناخت کے بارے میں پوچھا گیا تو مشکوک شخص نے خود کو دکاندار ظاہر کیا لیکن جب پولیس اہلکار نے مزید جاننے کی کو شش کی تو اس شخص نے دھکا دے کر فرار ہونے کی کوشش کیپکڑے جانے پر اُس نے خاتون اہلکار پر تشدد کیا پولیس نے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی اور شہریوں سے ملزم کی شناخت میں مدد مانگی ہے
WANTED for An Assault of a Police Officer: On Wednesday 12/10/21 inside of 155 East 34th St. Duane Reade @nypd17thpct. A unknown individual punched a uniformed NYPD Sergeant several times causing injury. Call @ 800-577-TIPS or DM NYPDTips Reward up to $3500.00 pic.twitter.com/D9EXL5tpR9
— NYPD Crime Stoppers (@NYPDTips) December 11, 2021