گوادر پولیس کا دبنگ کاروائی قتل کا ملزم گرفتار

Spread the love

ایس ایس پی گوادر جناب طارق الٰہی مستوئی صاحب کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی جناب DSP SDPOجمیل احمد باجوئ ایس ایچ او گوادر حکیم دشتی ipمیران خان siبشیر احمد siآصف ہمراہ ایک چھاپہ مار ٹیم پر مشتمل و دیگر ملازمان پولیس بر وقت کاروائی کرتے ہوئے قتل کےملزم اختر ولد آدم قوم بلوچ سکنہ سہرابی وارڈ گوادر کو حسب ضابطہ گرفتار کرلیا گیا
عبد الغنی ولد عبدالغور کے مد عیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا مزید تفتیش جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے