حب:- نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالغنی رند نے ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھپہ مافیا نے نیشنل پارٹی کو اسمبلیوں سے تو دور رکھا مگر عوام کے دلوں میں آج بھی ایک روشن مستقبل کے مانند ہے بلوچستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے لسبیلہ گڈانی سمیت مکران کوسٹل کے ماہیگیروں کو کافی مشکلات درپیش ہے بیروزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے آج بھی ریکوڈک خفیہ معاہدے پر عدالتوں کا بائیکاٹ جاری ہے بلوچستان کے عوام کو پتا ہونا چاہئے کہ ریکوڈک خفیہ معاہدہ کب اور کہا ہوا؟نیشنل پارٹی اپنے حقوق کے خاطر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتی