تفصیلات کےمطابق پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے شادی کی دوسری کے موقع شوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی مہندی کی رسم کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یاسر حسین کو شادی کی دو سال مکمل ہوجانے پر مبارک باد دی
وڈیو شئیر کر تے ہوئے اقرا عزیز نے لکھا کہ ’شادی کی دوسری سالگرہ مبارک ہو ، میں ہمارے بہتر اور پیار بھرے مستقبل کے لیے دعا کرتی ہوں