غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بغداد میں ایک شخص نے اپنی دلہن کو شادی کے روز ہی طلاق دے دی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلاق کی وجہ دلہن کا دُلہن کا شادی کے روز شامی گانے ’ ‘Mesaytara‘ پر رقص کر نا تھا جس کے اردئ میں معنی ہیں غالب آجانے یا کنٹرول کرنا اس گانے پر دُلہن کے رقص نے دُلہا اور اس کے اہل خانہ اشتعال میں آگئے اور نوبت لڑائی تک پہنچ گئی جس پر دولہا نے ہال میں ہی دلہن کو طلاق دے دی