سیاحوں کے جانبحق ہو نے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے وزیراعلئ بلوچستان میر قدوس بزنجو نے جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ عوام برف باری کے علاقوں کی جانب سفر سے پہلے حکومتی ہدایات کو ضرور دیکھیں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے سے ایسے حادثات سے بچا جا سکتا ہے